مختار عام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ شخص جس کے نام مختارنامہ عام ہو اور جسے سب باتوں کا اختیار دیا گیا ہو، وہ گماشتہ جسے عام باتوں کا اختیار دیا گیا ہو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ شخص جس کے نام مختارنامہ عام ہو اور جسے سب باتوں کا اختیار دیا گیا ہو، وہ گماشتہ جسے عام باتوں کا اختیار دیا گیا ہو۔ A general agent